9:05 PM

ڈینگی بخار سے بچاوء کے لیے احتیاطیں

ڈینگی بخار زیادہ تر بڑے بچوں اور بڑی عمر کے لوگوں پایا جاتا ہے۔
گھر میں پانی ذخیرہ کرنے والے برتنوں مثلا بالٹی ،کنستر، ٹینکی یا پھولوں کے نیچے رکھے جانے والے برتنوں کو کو ڈھانپ کر رکھیں۔
گھروں میں مچھر مار سپرے کروائیں۔
کمرے کے اندر میٹ یا کوائل استعمال کریں۔
طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت جسم کے کھلے حصوں پر مچھر بھگاوء تیل استعمال کریں۔
کھلی فضاء میں بغیر حفاظت مت سوئیں۔
کمروں کے دروازوں اور کھڑکیوں پر جالی لگوائیں۔
گھروں میں کوڑا کرکٹ مت پھیلنے دیں۔
ڈینگی بخار چھوت کا مرض نہیں ہے، لہذا مریض کی تیمارداری سے مت گھبرائیں۔
ڈینگی بخار کی علامات
تیز بخار°105 ڈگری
اچانک تیز سر درد
پٹھوں کا درد
گلا سوج جانا
سر چکرانا اور الٹیاں آنا